Major Adil Raja Exposed!

میجر اجے دیوگن سنی دیول غنڈہ اسمگلر قبضہ مافیہ اور شرابی زانی المعروف بھگوڑا عادل مجرم سے ملیئے! جو پی ٹی آئی سوشل میڈیا سیل کا بھگوان ہے،جب بھی وہ کوئی لید کرتا ہے تو یہ اسے لڈو ثابت کرتے ہیں..........! یہ اصل میں ایک مجرم ہے، اور فوج سے بھگوڑا ہے، یہ ایک انتہائی بزدل اور کام چور، موقع پرست دغاباز ہے، جب اسے ہارڈ ایریاز میں ڈپلوئے کرنے کی بات آتی تو یہ نفسیاتی مریض ہونے کا بہانہ کرتا، اور کوئی نا کوئی عذر پیش کر کے بچ جاتا، پھر جب بہت عذر پیش کر کے آخر باری آرہی تھی سخت ایریاز میں تو ایک کمیشن بٹھوایا اور نفسیاتی بیماری کا عذر پیش کر کے قبل از وقت ریٹائرمنٹ بھی لے لی اور پینشن بھی بلوا لی، بڑی چالاکی سے، اور اسکی بیوی نے بھی اس سے طلاق لی ہوئی ہے دوسری بیوی اس ہی کی طرح کی فراڈن ہے، پی ٹی آئی حکومت میں یہ قبضے بھی لیتا تھا گوگی کیلئے اور پراپرٹی ڈیلر بھی تھا، اسمگلر بھی اور لوگوں کو باہر بھیجنے کے جھانسے دے کر بہت سوں کو لوٹا بھی، اور اس پر یہ الزامات ہم کوئی آج سے نہیں لگاتے بلکہ سال 2021 سے ہی ایف آئی آرز درج ہیں، اور بیشمار تو ڈر کے کیسز ہی نہیں کرواتے تھے کہ شاید یہ فوج کیطرف سے ایسا کرتا ہے، جبکہ فوج کے ادارے کے پاس بھی اس کی کچھ شکایات گئی ہوئی ہیں، اور اسی لئے جب پہ ٹی آئی کی حکومت گری تو یہ ملک سے بھاگ گیا، اب وہاں بیٹھ کر جو بھی لید کرتا ہے پی ٹی آئی سوشل میڈیا سیلز تھالی میں ڈال کر اسے حلوہ اورلڈو بنا کر پیش کرتا ہے، یہ جب بھی پاکستان آیا اسے پکڑ کر جیل بھیجا جانا ہے یا ہوسکتا ہے نئی اسلامی طرز کی حکومت آئے تو جوتے مارتے ہوئے وہاں سے لایا جائے..........! تحریک نظریہ پاکستان

 


 

0 Comments

May 9 is history’s dark chapter

  Declaring May 9 as ‘black day’, the army warned that any further attack on it or state institutions or any law enforcement agency will be dealt with full force. A day after violent protesters ransacked the residence of Corps Commander Lahore and broke the gates of General Headquarters in Rawalpindi, the army, through its media wing, issued a stern warning to those creating law and order situation in the country. PTI Chairman Imran Khan, as per the statement of National Accountability Bureau (NAB), was taken into custody “legally” from the Islamabad High Court. “Immediately after his arrest, there were organised attacks on army properties and installations and anti-army slogans were raised. on the one hand, “these miscreants evoke the nation’s emotions for achieving their limited and selfish objectives and on the other hand, they deceive people, continuing to highlight the army’s importance”. “This is an example of hypocrisy,”. “this group wearing a political cloak” has done what ...